وفاقی پولیس کے 6انسپیکٹرز کی ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی

 
0
374

اسلام آباد، جنوری 30 (ٹی این ایس): وزارتِ داخلہ نے 16 وفاقی پولیس  ہویں سکیل کے 6 انسپیکٹرز کو 17 ویں سکیل میں ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق  ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش اس  سلسلہ میں 17 جنوری کو ہوئے اجلاس میں درجہ ذیل انسپیکٹرز کو 17 ویں سکیل میں ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی جاتی ہے۔

1۔  انسپیکٹر طاہر محمود

2۔ انسپیکٹر اقبال حسین

3۔ انسپیکٹر طاہر حسین

4۔ انسپیکٹر فضل عباس

5۔ انسپیکٹر رخسار مہدی

6۔انسپیکٹر محمد ایوب