پولیس نے پرچی جواء کروانے والے 2جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا 

 
0
349
French police officers listen to the speech of French President Emmanuel Macron at the Gendarmerie headquarters in Calais, northern France, January 16, 2018. REUTERS/Benoit Tessier

رائے ونڈ فروری 1( ٹی این ایس)رائے ونڈ سٹی پولیس نے چاند رات کو پرچی جواء کروانے والے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ملزمان غلام حسین عرف قادر اور محمد یاسر کے قبضہ سے 35ہزار نقدی اور پرائز بانڈز برآمد کرلئے گئے ملزمان کا رائے ونڈ شہر میں پرچی جواء کا منظم نیٹ ورک کام کررہا ہے ۔پولیس کے مطابق مذکورہ ملزمان کی گرفتاری سے جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گی ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔