ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کوہو گی7500،25

 
0
296

لاہور, اپریل 22(ٹی این ایس): 7500اور25000ہزارت مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزاربانڈز کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔