ٹھٹھہ ٗ قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث ڈمپر او رٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ٗچھ زخمی

 
0
321

ٹھٹھہ فروری 3(ٹی این ایس)ٹھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث ڈمپر او رٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو قومی شاہراہ پر ڈمپر ا ور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا