یو نیو رسٹی آف سر گو دھا سب کیمپس کے شعبہ سو شل ورک کے تعا و ن سے یو م یکجہتی کشمیر ریلی نکا لی گئی

 
0
469

بھکر،فروری 05(ٹی این ایس):یونیورسٹی آف سرگودھا سر گو دھا سب کیمپس بھکر کے شعبہ سو شل ورک کے تعا ون سے یو م یکجہتی کشمیر ریلی نکا لی گئی ڈائر یکٹرز پر وفیسرلیکچر ز زسمیت طلبا ء و طا لبا ت کی شر کت ،گز شتہ رو ز یو نیو رسٹی آف سر گو دھا سب کیمپس کے شعبہ سو شل ورک کے تعا و ن سے یو م یکجہتی کشمیر ریلی نکا لی گئی جو کیمپس کے مین گیٹ سے شروع ہو کر اکر م بلا ک سے ہو تی ہو ئی بیگ گیٹ پر اختتا م پر پذ یر ہو ئی ریلی کے دوران طلبا ء و طا لبا ت نے پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے ریلی کے طلبہ نے ہا تھو ں کی زنجیر بنا کر مقبو ضہ کشمیر کے لو گو ں سے اظہا ر یکجہتی کیا ڈائر یکٹر یو نیو رسٹی آف سر گو دھا سب کیمپس بھکر پر وفیسر ڈاکٹر ظفر اقبا ل ہیڈ آف ڈیپا رٹمنٹ شعبہ سو شل ورک لیکچر ر اسحا ق احمد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کشمیر میں لو گو ں کے اوپر مظا لم کئے جا رہے ہیں انکو سیا سی ،سما جی ،مذ ہبی آزا دی نہیں ہے مذہبی روایا ت کے مطا بق زند گی نہیں گز ا ر سکتے 1946میں مسلم کا نفر نس کی دعو ت پر قا ئد اعظم کشمیر تشر یف لے گئے سیا سی ، سما جی، اقتصا دی اور جغرا فیا ئی جب انہوں نے خو د مشا ہد ہ کیا تو انہیں احسا س ہو ا کہ کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے انہوں نے شہ رگ ڈکلئیر کیا اقوام متحد ہ کی قرار دا دوں کے مطابق کشمیر یوں کو آزا دی ملنی چا ہیے لیکن افسوس کی با ت ہے اس پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہاہم آج سب اکھٹے ہیں کشمیر یوں کی خا طر اپنے بہن بھا ئیوں کی خا طر جبکہ طلبا ء طا لبا ت کا کہنا تھا کہ کشمیر یوں کو آازا دی دی جا ئے ان کو اپنا حق خود ارادیت دیا جا ئے ظلم و ستم کشمیر میں جو جا ری ہیں انکو ختم کئے جا ئے بھا رت کی فو ج کو نکا لا جا ئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطا بق کشمیریوں کو انکا حق دیا جا ئے کشمیر ایک حقیت ہے اور کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے اور دنیا کی کو ئی بھی جتنی بڑ ی طا قت ہو کشمیر کو پاکستا ن کو الگ نہیں کر سکتی پا کستا ن بھی ایک حقیقت ہے پا کستان مستقبل قر یب میں کشمیر لے کر رہے گا جبکہ کیمپس میں شعبہ سو شل ورک کی طرف سے یو م یکجہتی کے اظہا ر کے لئے شیٹ لگا ئی گئی جس پر طلبا و طا لبا ت نے اپنے جذبا ت کا اظہا ر کیا ریلی میں ڈائر یکٹر یو او ایس سب کیمپس بھکر پر و فیسر ڈاکٹر ظفر اقبا ل ،ہیڈ آف ڈیپا رٹمنٹ شعبہ سو شل ورک لیکچرر اسحا ق احمد ،لیکچر رانا رمیض،لیکچر ر رانا عمیر،سیف الرحمن ،عدیل قا ضی ،لیکچرر مستقیم شہزاد و دیگر لیکچرز سمیت طلبا ء طا لبا ت کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔