میں عینی شاہد ہوں زرداری کوپہلی حکومت نوازشریف نے دی تھی،خواجہ آصف  

 
0
3185

اسلام آباد، فروری 07 (ٹی این ایس): وزیرخارجہ خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ آصف زرداری کوپہلی حکومت نوازشریف نے دی تھی،آصف زرداری کوپہلی حکومت دینے کامیں عینی شاہد ہوں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کل یہاں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری کوپہلی حکومت دینے کامیں عینی شاہد ہوں۔آصف زرداری کوپہلی حکومت بھی نوازشریف نے دی تھی۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں جوہارس ٹریڈنگ کررہاہے وہ سب جانتے ہیں۔کل تک سینیٹ امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاجائے گا۔