کھنہ میں  14 برس کے کا لڑکا 24 گھنٹوں میں تلاش

 
0
552

اسلام آباد،فروری 07 (ٹی این ایس): تھانہ کھنّہ پولیس نے 24 گھنٹے میں لاپتہ چودہ برس کا لڑکا تلاش کرلیا۔

ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق حمزہ امتیاز  نامی مذکورہ لڑکاایک روز قبل تھانہ کھنّہ کی حدود سے لاپتہ ہوا تھا اور گمشدگی کی اطلاع ملتے ہی ایس پی رورل حسام بن اقبال کی نگرانی میں پولیس ٹیم  تشکیل دیدی گئی جس نے 24 گھنٹوں کے اندر بچہ کو تلاش کرکے اسکے والدین اور اہلِ خاندان کی خوشیاں لوٹا دی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ساتواں کلاس کا یہ  بچہ قائد اعظم یونیورسٹی میں چھپہ ہوا تھا