ہالی ووڈفلم ’’ ڈیڈ پول 2‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا

 
0
378

ممبئی،فروری 09(ٹی این ایس ):ہالی وڈ فلم ’’ ڈیڈ پول 2‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی تصورات، خیالات اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’ ڈیڈ پول 2 ‘‘ کا 2 منٹ اور 10سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم میں اداکار جوش برولن منفی کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم میں اداکار ریان رینولڈز، مورینا بکرن، ٹی جے ملر ، لیسلی اوگمس اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال 18 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔