نئی پاکستانی فلم ’’آزاد‘‘ ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی

 
0
295

کراچی ،فروری 09(ٹی این ایس ):نئی پاکستانی فلم ’’آزاد‘‘ ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ مقامی سینما میں فلم کا پریمیئر شو ہوا، جہاں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم آزاد کی کہانی ریحان شیخ نے تحریر کی ہے جبکہ فلم کی ہدایتکاری اور مرکزی کردار میں بھی خود نظر آئیں گے۔ ریحان شیخ کا کہنا ہے کہ آزاد عام کمرشل فلموں سے مختلف ثابت ہو گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار سلمان شاہد، صنم سعید اور سبرین ہسبانی شامل ہیں۔ فلم میں سافٹ میوزک شامل کیا گیا ہے۔