وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شجرکاری مہم 2018 کا آغاز کردیا

 
0
340

اسلام آباد فروری ۹(ٹی این ایس) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شجرکاری مہم 2018 کا آغاز کردیا ، وزیر اعظم نے مہم کا آغاز اپنے ہاتھ سے پودا لگا کر کیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سال 2018 کی شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا ہے ٗ وزیر اعظم نے اپنے ہاتھ سے پودا لگایا ٗاس موقع پر وفاقی وزیر ماحولیات مشاہداللہ خان سمیت دیگر وزرا اور اعلی سرکاری حکام بھی موجود تھے۔