رانی مکھر جی کا فلم ’’ہچکی‘‘ میں سکول ٹیچر بننے کی خواہش کا اظہار

 
0
487

ممبئی، فروری 16(ٹی این ایس):رانی مکھرجی کی آنے والی فلم ’ہچکیْ رانی مکھرجی اسکول ٹیچر بننا چاہتی ہیں جبکہ انہیں ایک دماغی مرض (Tourette syndrome) ہوتا ہے، یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جس میں رعشہ، اعضا کا تشخج واقعہ ہوتا ہے اور منہ سے بے ساختہ آوازیں نکلتی ہیں، البتہ ممبئی کے ایک اسکول کی انتظامیہ ان کے جذبے کو دیکھتے ہوئے انہیں ٹیچر کی نوکری دے دیتا ہے۔ہدایات کار سدھارتھ پی ملہوترا کی اس فلم کو منیش شرما اور یش راج فلمز کے بینر تلے رواں ماہ 23 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔