ایاز صادق کی سربراہی میں سات رکنی پارلیمانی وفد(کل )بیلا روس روانہ ہوگا

 
0
385

لاہور فروری 18 (ٹی این ایس)اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کی سربراہی میں سات رکنی پارلیمانی وفدتین روزہ دورے پر کل (پیر) کے روز بیلا روس روانہ ہوگا۔اسپیکر سردار ایاز صادق بیلاروس میں اپنے ہم منصب سمیت سیاسی قیادت اور تاجر برادری سے ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیاجائے۔