ضلع اوکاڑہ میں پنجاب’’ہفتہ ء صحت پروگرام‘‘ شروع کر دیا گیا 

 
0
328

حجرہ شاہ مقیم،فروری 19(ٹی این ایس):ضلع اوکاڑہ میں پنجاب’’ہفتہ ء صحت پروگرام‘‘ شروع کر دیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال میں کیا،این این آئی کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدائیت پر شروع کئے جانے والے ہفتہ ء صحت پروگرام میں لوگوں کا فری چیک اپ،ٹیسٹ کئے جائیں گے اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔