حیدرآباد، گوٹھ کرن شورو میں چھاپہ مار کر مین پوری اسمگلر عبدالغنی چانڈیو اور انور علی مہر کو گرفتار کرلیا، 400 پڑیاں برآمد 

 
0
297

حیدرآباد، فروری 20 (ٹی این ایس): نسیم نگر پولیس نے گوٹھ کرن شورو میں چھاپہ مار کر مین پوری اسمگلر عبدالغنی چانڈیو اور انور علی مہر کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 400 پڑیاں مین پوری برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا، پولیس کے مطابق ملزمان کے دو ساتھی ایوب شورو اور مرتضیٰ ملاح فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔