گرفتاری سے قبل فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ کیا تھا؟

 
0
171

فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے صبح 5 بجکر 25 منٹ پر ٹوئٹر پر زمان پارک کے باہر کی ویڈیو پوسٹ کی۔

فواد چوہدری نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اس وقت یہ ماحول ہے۔

واضح رہے کہ رات گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔