احسن خان ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے لاہور پہنچ گئے

 
0
364

لاہور فروری 20 (ٹی این ایس) معروف اداکار احسن خان ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ احسن خان چار روز تک لاہور میں ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے جس کے بعد دوبارہ کراچی روانہ ہو جائیں گے۔ کراچی میں بھی انکی دو ڈرامہ سیریل زیر تکمیل ہیں اور وہ انکی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لیں گے ۔یاد رہے کہ احسن خان کو حال ہی میں امریکہ کی ریاست لا س اینجلس کے مےئر نے فلاحی کاموں کے اعتراف میں اعلیٰ ایوارڈ دیا تھا ۔