سرگودھا میونسپل کارپوریشن کے غیر حاضر 41 ملازمین سے جواب طلب کر لیا گیا

 
0
290

سرگودھا فروری 21(ٹی این ایس)سرگودھا میونسپل کارپوریشن کے غیر حاضر 41 ملازمین سے جواب طلب کر لیا گیا،بتایا گیا ہے کہ سرگودھا کارپورشن کے ملازمین کی حاضری چیک کی گئی تو متعدد ملازمین اپنی ڈیوٹی پر موجود نہ تھے جس پر 41 ملازمین کی فہرست مرتب کی گئی جس پر مئیر کارپوریشن کے حکم پر انہیں شو کاز نوٹس جاری کر دیئے گئے۔