راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان جاری

 
0
451

راولپنڈی اپریل 16 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان جاری، پولیس ذرائع کے مطابق وارث خان پولیس نے منشیات فروش ارشد خان عرف ٹلہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 2 کلو 600 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او وارث خان کا کہنا تھا کہ ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور متعدد منشیات کے مقدمات میں چلان ہو چکا ہے۔ ایس پی راول رائے مظہر نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او کی طرف سے ایس پی راول اور ایس ایچ او وارث خان کو شاباش