بنی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف ڈالڈا سراں میں کاروائی، جواء کھیلنے میں مصروف 05 قمار باز گرفتار

 
0
380

راولپنڈی اپریل 16 (ٹی این ایس): بنی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف ڈالڈا سراں میں کاروائی، پولیس ذرائع کے مطابق جواء کھیلنے میں مصروف 05 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج۔ جواء پر لگی رقم18ہزار روپے، 08 موبائل فون مالیتی و دیگر آلات قمار بازی برآمد۔ گرفتار ملزمان میں وحیدالحسن، عمران شاہ، بلال شاہ، عاصم، عادل شامل ہیں۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے کہا کہ معاشرتی برائیوں اور قانون شکنوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی راول اور بنی پولیس کو شاباش