پنجاب پولیس کے گریڈ 18 کے تین افسران کا تبادلہ

 
0
315

لاہور، فروری 27 (ٹی این ایس): پنجاب پولیس کے گریڈ 18 کے تین افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس ڈیپارٹمنت کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 گریڈ کے تین افسران ساجد حسین کھوکھر، محمد عاصم اور امجد محمود قریشی کے نام تبادلہ کا حکم جاری ہوا ہے۔