200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

 
0
648

لاہورمارچ 4(ٹی این ایس)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔