ساہیوال، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی،ڈاکور فرار

 
0
1531

ساہیوال مارچ 10(ٹی این ایس) نواحی چک 90نو ایل میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان قاسم کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔واقعات کے مطابق قاسم علی گھر سے باہر نکلنے لگا تو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹنے کے لئے روکا مزاحمت پر قاسم کو گولیاں مار کر فرار ہو گئے زخمی قاسم کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے ۔پولیس غلہ منڈی نے بچے کی ماں منوربی بی کی رپورٹ پر 34-324ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔