آر آئی یو جے الیکشن 2018-19کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری صدارتی امیدوار چار،نائب صدور چھ،سیکرٹری چار،فنانس چار،جوائنٹ سیکرٹری ،تین اور گورننگ باڈی کے لئے اکتیس امیدواروں کی کاغذات نامزدتی جمع

 
0
447

اسلام آباد مارچ 14(ٹی این ایس)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلٹس(آر آئی یو جے)کے انتخابات2018-19بروز سوموار19مارچ کو منعقد ہو نگے۔الیکشن کمیٹی آرآئی یو جے کی ابتدائی فہرست کے مطابق صدارت کے لیے چار امیدواروں جن میں مبارک زیب خان،چوہدری محمد اسلم،عامر سجاد سید اور عاصم قدیر رانا،نائب صدارت کے لیے چھ امیدواروں جن میں ناصر عثمان ہاشمی،صغیر احمدچوہدری،اظہر جتوئی،راناعمران اسلم،شفیق لغاری اور احمد نواز،سیکرٹری کے لیے چار امیدواروں جن میں علی رضا علوی،زمان مغل،صغیر احمدچوہدری اور طارق محمودچوہدری،فنانس سیکرٹری کے عہدے کے لئے چار امیدواروں جن میں اصغر چوہدری،ناصر عثمان ہاشمی،جاوید سومرو،اور محمدظاہر نے کاغزات نامزدگی جمع کرائے ہیں،جوائنٹ سیکرٹری کے لئے تین امیدواروں میں شیراز گردیزی،چوہدری وحید رسول اور عتیق الرحمن نے کاغزات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔جبکہ گورننگ باڈی کے لئے31امیدواروں جن میں حبیب شاہ،راجہ بشیر عثمانی،ساوی خان ،یونس بیگ، رضا عظیم باجوہ،ضیاء المرتضی،ایم بی سومرو،فہیم زبیر عباسی،چوہدری محمد اسلم،علمدار حسین،عبدالجبار،اے ڈی عباسی طارق علی ورک،سہیل صدیقی،نوشی رحیم،شکیلہ جلیل،عاصم گیلانی،زین فاروق ملک،تنویر راجہ،احمد نواز ،راجا عدنان،اظہر عدنان،اظہر حجازی،محمد شفیق خان،نذر عباسی ملک غلام مصطفی بھٹی،عارف محمود،طاہر نوید،سدھیر کیانی،فوزیہ خان، اور راجا شوکت کمال نے کاغزات نامزدگی جمع کرائے ہیں