چیر مین نیب جسٹس جا و ید اقبال کی سربراہی میں نیب ہیڈ کوا ر ٹر ز میں اہم  اجلاس ، اہم فیصلے کیے گئے

 
0
451

اسلام آباد ،مارچ 16(ٹی این ایس):قومی احتسا ب بیورو کے چیر مین  جسٹس جا و ید اقبال کی سربراہی میں نیب ہیڈ کوا ر ٹر ز میں ایک اجلاس ہوا جسمیں مندر جہ زیل فیصلے کیے گئے جن کی تفصیل درج زیل ہے

اجلاس میں سردار جعفر جان لغا ری ممبر قو می اسمبلی کے خلاف مو قع چا نڈیہ میں تقریبا 2425کنال زمین پر مبینہ طور پر قبضہ کرنے کے الزام کی شکا یت کی جانچ پٹرتال کا حکم دیا گیا ۔

اجلاس میں امجد علی خان سا بق چیف سیکر ٹری خیبر پختو انخواہ کے خلاف کو رگ کنال پرا جیکٹ کا مبینہ طور پر غیر قانو نی  ٹھیکہ دینے اور شیشم کے درختو ں کی فرو خت اور کٹا ئی کے مبینہ الزام میں شکا یت کی جانچ پٹرتال کا حکم دیا گیا ۔

اجلاس میں وزیراعلی سندھ کے سپیشل اسٹنٹ پلاج مل اور امتیاز صلا ح کے خلاف آمد ن سے زائد اثاثے بنا نے کے مبینہ الزام میں میں شکا یت کی جانچ پٹرتال کا حکم دیا گیا ۔

اجلاس میں منظو ر وسان صو با ئی وزیر صنعت اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثا ثے بنا نے کے مبینہ الزام میں شکا یت کی جانچ پٹرتال کا حکم دیا گیا ۔