اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن، تقرری و تبادلے

 
0
407

اسلام آباد مارچ 16(ٹی این ایس) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21کے دو افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
ہیں،اس ضمن میں بروز جمعہ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈویژن شیر افغان خان کی تقرری و تبادلہ ایڈیشنل سیکرٹری اکنومکس افیئرز ڈویژن میں کر دیا گیا ہے،جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈویژن عمران احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کر دیا  گیا ہے۔