سی ڈی آر سسٹم کی جدت,خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے مدد مانگ لی

 
0
524

لاہور مارچ 17(ٹی این ایس):کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی جدت کیلیے خیبرپختونخوا حکومت نے حکومت پنجاب تعاون سے مدد مانگ لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کامتعلقہ حکام کوفوری مدد فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق پنجاب کا سی ڈی آرسسٹم جرائم کی تحقیق میں معاون ثابت ہو رہا ہیجس کے باعث وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مدد کی اپیل کی ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت سی ڈی آر نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے۔