کیپ ٹاؤن، مارچ19(ٹی این ایس):جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین چار میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔