لاہور ،سمن آباد کے علاقہ میں استاد کی 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

 
0
732

لاہور،مارچ 22(ٹی این ایس) ملک بھر میں آئے روز بچوں کےساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں بڑی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،تعلیم کے پاکیزہ شعبہ سے وابستہ ایک استاد نے 10سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جسے ناکا م بنا دیا گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد لاہور کے علاقے میں بچوں کو پڑھانے والا استاد ہی درندہ بن گیا 10 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا، بچی کے والدین نے بتایا کہ پولیس نے اس واقع کی FIR تک درج نہیں کی ۔