عالمی مسکراہٹ کے دن پر متحدہ عرب امارات میں پاسپورٹ پر مسکراہٹ والی مہر

 
0
330

ابوظہبی, مارچ 22(ٹی این ایس) :متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بین الاقوامی یوم مسرت کے موقع پر مسکرانے والی ایموجی کی مہر کو پاسپورٹس پر لگانے کا حکم دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بین الاقوامی یوم مسرت کے موقع پر مسکرانے والی ایموجی کی مہر کو پاسپورٹس پر لگانے کا حکم دیا تھا،متحدہ عرب امارات میں اسی مناسبت سے ایک پریڈ کا اہتمام بھی کیا گیاتھا۔