بھارت: چھ برسوں میں 700سو بھارتی فورسز اہلکاروں نے خود کشی کی

 
0
341

سرینگر ما رچ 23(ٹی این ایس)بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران سات سو کے لگ بھگ فورسز اہلکاروں نے خود کشی کر لی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت دخلہ نے پالیمنٹ کی تخمینہ کمیٹی کو بتایا کہ پچھلے چھ برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم سات سو اہلکاروں نے خود کشی کی جبکہ ہر برس کم از کم نو ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔