امریکا کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم

 
0
434

واشنگٹن، مارچ 29(ٹی این ایس): دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں گرم موسم کا آغاز ہوگیا ہے وہیں امریکا اس وقت بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہے جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی حادثات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں گرم موسم کا آغاز ہوگیا ہے وہیں امریکا اس وقت بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہے جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی حادثات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔واشنگٹن،ٹیکساس اوردیگر کئی ریاستوں میں سرد موسم کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنا امریکا میں ڈرائیورز کو اْس وقت پیش آیا جب پھسلن کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔