بالی وڈ اداکار ورون دھون کی فلم ’’اکتوبر‘‘ کی مزید نئی تصاویر جاری کر دی گئیں

 
0
846

ممبئی، مارچ 30(ٹی این ایس):بالی وڈ اداکار ورون دھون کی فلم ’’اکتوبر‘‘ کی مزید نئی تصاویر جاری کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون اور بانیتا سندھو کی فلم ’’اکتوبر‘‘ کی دو نئی تصاویرجاری کر دی گئی ہیں، تصاویر میں ورون اور بانیتا کھلی فضا میں بیٹھے ہوئے ہیں جس میں بانیتا میرون اور ورون نیلی شرٹ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار شوجیت سرکار ہیں۔ فلم 13اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔