مردان چارسدہ روڈ پر فلائنگ کوچ ٹائر پھٹنے سے کھائی میں گر گئی، ایک خاتون جاں بحق اور بارہ مسافر زخمی

 
0
739

مردان، یکم اپریل (ٹی این ایس):  مردان چارسدہ روڈ پر فلائنگ کوچ کو ایک حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں ایک خانون ازجان اور  کئی مسافر زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق گاڑی کا  ٹائر پھٹ  گیا جس سے وہ لڑھکتے ہوئے کھائی میں جا گری ۔ ذرائع نے کہا ہے اایک عورت جاں بحق ہونے کے علاوہ 12 مسافر زخمی ہوگئے

5761 نمبر کی حامل مذکورہ فلائنگ کوچ مردان سے چارسدہ جارہی تھی.