جنوبی وزیرستان میں  بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شہری زخمی

 
0
339

جنوبی وزیرستان،02  اپریل  (ٹی این ایس): جنوبی وزیرستان میں  بارودی سرنگ کا دھماکہ ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرایع کے  مطابق دھماکہ تحصیل مکین میں ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں زیر محمد نامی مقامی شخص کی ٹانگ زخمی ہوگئی ہے

زخمی کو FTC ہسپتال  رزمک پنچا دیا گیا۔