قومیاسلام آباد آصف علی زردار ی کیخلاف دی جانے والی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کردی By TNS World - April 3, 2018 2:50 pm 0 389 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد،،03اپریل(ٹی این ایس): مولوی اقبال حیدر کی طرف سیسابق صدر آصف علی زرداریکیخلاف دی جانے والی درخواست۔سپریم کورٹ نے خارج کردی۔درخواست زائدالمیعاد ہونے کی بنا پر خارج کی گئی۔