قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی شماریات کا پانچواں اجلاس (کل) وزارت شماریات کے کمیٹی روم میں ہو گا

 
0
334

اسلام آباد،03اپریل(ٹی این ایس):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی شماریات کا پانچواں اجلاس (آج) بد ھ کو ساڑھے گیارہ بجے وزارت شماریات کے کمیٹی روم میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین رمیش کمار کریں گے۔ اجلاس میں جنرل سٹیٹکس ری آرگنائزیشن ترمیمی بل2017ء پر غور کیا جائے گا جبکہ کمیٹی کو مردم شماری 2017ء کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔