سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے ہاتھوں یونین کونسل گاڑمنارہ میں روڈ کا افتتاح

 
0
355

صوابی، اپریل 03 (ٹی این ایس): سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے یونین کونسل گاڑمنارہ میں روڈ کا افتتاح کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف صوابی کی لیڈر شپ بھی ان کے ہمراہ تھی.
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت لوگوں کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ موجودہ زمانے سے ہم آہنگ ترقی کے کاموں میں بھی کوشاں ہے۔
انھوں نے یقین کا اظہار کیا ہے کہ آئیندہ انتخابات میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوجائے گی۔