اسلام آباد پولیس اینٹی رائٹ یونٹ کی فرضی مشق

 
0
370

اسلام آباد،اپریل08(ٹی این ایس): پولیس اینٹی رائٹ یونٹ کی جانب سے آج بروز اتوار فرضی مشق کی گئی۔،تفصیلات کے مطابق مشق میں ایک حقیقی سین بنایا گیا، مشق میں ایک ھجوم کو فیض آباد پر روکا گیا مشق کے دوران مجمع کی طرف سے پتھراو بھی کیا گیا،ک دوران مشق آئی جی اسلام آباد سمیت پولیس کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

.