چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب میں صاف پانی کمپنی کیس سمیت دیگر کیسز کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ لاہور پہنچ گئے

 
0
308

لاہور اپریل 08(ٹی این ایس): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار پنجاب میں صاف پانی کمپنی کیس سمیت دیگر کیسز کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ لاہور پہنچ گئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار پنجاب نے صاف پانی کمپنی کیس اور 50 کمپنیوں میں بھاری تنخواہوں کے کیس کی سماعت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جب چیف جسٹس لاہور پہنچے تو عدالت کے باہر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لواحقین موجود ت?ے جنہوں نے چیف جسٹس سے انصاف کے لیے از خود نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔