پاکستان تحريک انصاف اقلیتی ونگ اسلام آباد ریجن کے عہدیداران کی عمران خان سے خصوصی ملاقات

 
0
274

لاہور،اپریل 08(ٹی این ایس):پاکستان تحريک انصاف اقلیتی ونگ اسلام آباد ریجن کے عہدیداران کی عمران خان سے خصوصی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحريک انصاف اقلیتی ونگ اسلام آباد ریجن کے عہدیداران اس موقع پر پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق پر تبادلہ خیال کیا۔