نیب کا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کا آغاز

 
0
544

اسلام آباد – 09اپریل(ٹی این ایس) نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا.ذرائع

فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

فواد حسن فواد پر راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے کا الزام ہے

فواد حسن فواد پر ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کا الزام ہے

فواد حسن فواد کے خلاف نیب لاہور پہلے سے ہی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی انکوائری کر رہا ہے