امریکہ میں موجود پاکستان کے سفارتی عملے پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان

 
0
543

نیویارک، اپریل 11 (ٹی این ایس):  امریکہ نے پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود عائد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے مابین سفارتی تعلقات میں تناؤمیں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

امریکہ میں موجود پاکستان کے سفارتی عملے پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکہ نے پاکستان پر نئی سفارتی حدودو قیود عائد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کے سفارتی عملے پر چالیس کلو میٹر سے باہر جانے کے لیے اجازت لینا لازم ہو گا۔