چوآسیدن شاہ  :تین گاڑیوں کے تکرانےسے 7 سے 8 افراد زخمی

 
0
314

چکوال، اپریل 14 (ٹی این ایس): چکوال سے چوآسیدن شاہ  کی جانب جانے والی کار اور ہائی ایس سامنے سے آنے والی وین سے ٹکرا گئیں، تین گاڑیوں کے تکرانےسے 7 سے 8 افراد زخمی ہوئے، کوئی ہلاکت نہیں ہے، زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کئے جانے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا۔