تلہ گنگ: جوان سال شخص دریائے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

 
0
314

تلہ گنگ، اپریل 14 (ٹی این ایس): تلہ گنگ میں ایک جوان سال شخص دریائے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ٹی این ایس کے نمائندے کے مطابق 25سالہ حافظ محمد طاہر گاؤں دھولر کے قریب سے گزرنے والے دریائے سواں میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوا ۔

متوفی کی لاش ڈھونڈنے کیلئے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔تاہم ابھی تک لاش نہیں مل سکی ۔