راولپنڈی، اپریل 14 (ٹی این ایس): چک بیلی خان تھانہ چونترہ کی حدود میں حساس اداروں کی کاروائی۔کھبہ بڑالہ گاؤں سےلشکر جھنگوی کے ایک کارکن کو گرفتار کرلیا تاہم اس کا دوسرا ساتھی کرامت علی معاویہ فرار ہونے میں کامیاب۔گرفتارکارکن کے پاس سے مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچربرآمد ہوا ۔ملزم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔