اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، ملزم سے 9.800 کلو گرام چرس برآمد

 
0
773

ملتان،18اپریل (ٹی این ایس ):  اینٹی نارکوٹکس فورس ملتان نے کامیاب  کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے  ملزم کو گرفتار کر لیا  ۔تفصیلات کے مطابق پکڑی جانیوالی منشیات میں 9.800 کلو گرام چرس شامل ہے۔ گرفتار کیے جانے والا ۔ملزم صلاح الدین ولد محمود حسین ملتان کا رہائشی ہے،مزید تفتیش کے لئے ملزم کو تھانہ منتقل کر دیا گیا