فلائٹ لیفٹینینٹ( ریٹائرڈ) فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبهال لیا

 
0
761

اسلام آباد اپریل 18(ٹی این ایس):فلائٹ لیفٹینینٹ( ریٹائرڈ) فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبهال لیا، یاد رہےفرخ رشید دیگر صوبوں میں بطور اعلی پولیس آفیسر خدمات سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں بھی بطور اے ایس پی اور ایس پی خدمات سرانجام دے چکے ہیں،ٹریفک کا چارج سنبهالتے انهوں نے کہا میری اولین ترجیح آئی ٹی پی کے ویژن اور کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا ہے۔