وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی انسداد دہشتگردی فورس کا پہلا ایس ایچ او تعینات

 
0
555

اسلام آباد، اپریل  19 (ٹی این ایس): وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی انسداد دہشتگردی فورس کا پہلا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ہے۔

ایس ایچ او فیاض رانجھا کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پر دارالحکومت میں  کاونٹر ٹیررازم فورس کے  دستے کا قائد تعینات کیا گیا

فیاض رانجھا دہشتگردی کے گئی مقدمات درج اور تفتیش کر چکے ہیں

اسلام آباد میں کاونٹر ٹیررازم فورس دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے بنائی گئی ہے