فیاض رانجھا،انسداد دہشتگردی فورس کے پہلے ایس ایچ او تعینات

 
0
427

اسلام آباد،19اپریل(ٹی این ایس ):وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی انسداد دہشتگردی فورس کا پہلا ایس ایچ او فیاض رانجھا کو تعینات کر دیا گیا۔ ایس ایچ او فیاض رانجھا کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر کاونٹر ٹیررازم فورس تعینات کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیاض رانجھا دہشتگردی کےکئی درج مقدمات کی تفتیش کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں کاونٹر ٹیررازم فورس دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی ہے