70 سالہ سسر کی بہو سے جنسی زیادتی

 
0
1040

گجرات اپریل 19 (ٹی این ایس)گجرات تھانہ ککرالی کے نواحی گاوں پورچھ میں ستر سالہ سسر نے اپنی بہو کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مختار (سسر) کوگرفتار کرلیا جبکہ بہومبینہ ناز کو دارالامان پہنچا دیا گیا۔تفتیشی افسر نے مزید کاروائی کے لیے سسر مختار کا میڈیکل کروایا جبکہ بہو میبنہ ناز نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا۔